فعل صحیح

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ قواعد ]  وہ فعل کے جس کے حروفِ اصلی میں گردان کے وقت کچھ تبدیلی یا حذف یا زیادتی حروف نہ ہو، جیسے: سمجھنا (جامع اللغات)۔

اشتقاق

عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'فِعْل' کو اسی باب سے مشتق صفت 'صحیح' کے ساتھ بذریعہ کسرۂ صفت ملانے دینے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

جنس: مذکر